Wednesday , December 19 2018

کمپیوٹر کورسس شروع کرنے کے لئے درخواستوںکی طلبی

گلبرگہ /22 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ):ڈپارٹمینٹ آف پبلک انسٹرکشنس کی جانب سے چلائے جارہے مدرسوں میں کمپیوٹر کی ٹریننگ کے لئے حکومت نے مناسب قوانین بنائے ہیں۔گلبرگہ ڈویژن کے دائرہ میں آنے والے تمام مدارس اور دیگر اژخاص سے کمپیوٹر ٹریننگ کورس شروع کرنے کے لئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ درخواستیں دینے کے خواہشمند 31اکتوبر2014تک ڈپٹی ڈ

گلبرگہ /22 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ):ڈپارٹمینٹ آف پبلک انسٹرکشنس کی جانب سے چلائے جارہے مدرسوں میں کمپیوٹر کی ٹریننگ کے لئے حکومت نے مناسب قوانین بنائے ہیں۔گلبرگہ ڈویژن کے دائرہ میں آنے والے تمام مدارس اور دیگر اژخاص سے کمپیوٹر ٹریننگ کورس شروع کرنے کے لئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ درخواستیں دینے کے خواہشمند 31اکتوبر2014تک ڈپٹی ڈائیریکٹر امتحانات ڈپارٹمینٹ آف پبلک انسٹرکشنس ،گلبرگہ ڈویژن گلبرگہ کے حق میں 2ہزار روپیوں کے ڈیمانڈ ڈرافٹ کے ساتھ اور متعلقہ دستاویزات کے ساتھ اسسٹنٹ ڈائیریکٹر آفس آف دی کمشنر فار پبلک انسٹرکشنس ،گلبرگہ کے دفتر میں داخل کرسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT