Thursday , October 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کمپیوٹر کورسیس کا آغاز

کمپیوٹر کورسیس کا آغاز

نظام آباد:15؍ اپریل(محمدجاوید علی) شہر نظام آباد کے لنک کمپیوٹرس کے ڈائریکٹر ماجد خان نے کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی لنک کمپیوٹر س بودھن روڈ اور کنٹیشور برانچ نظام آباد کی جانب سے طلباء و طالبات کیلئے کمپیوٹر سمر کراش کورس کا آغاز عمل میں لایا جارہا ہے ۔ پانچویں جماعت تا ایس ایس سی ، انٹر ، ڈگری کامیاب ناکام طلباء و طالبات ، گھ

نظام آباد:15؍ اپریل(محمدجاوید علی) شہر نظام آباد کے لنک کمپیوٹرس کے ڈائریکٹر ماجد خان نے کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی لنک کمپیوٹر س بودھن روڈ اور کنٹیشور برانچ نظام آباد کی جانب سے طلباء و طالبات کیلئے کمپیوٹر سمر کراش کورس کا آغاز عمل میں لایا جارہا ہے ۔ پانچویں جماعت تا ایس ایس سی ، انٹر ، ڈگری کامیاب ناکام طلباء و طالبات ، گھریلو خواتین ان کورسس میں تربیت حاصل کرسکتے ہیں۔ ڈی سی اے ، ایم ایس آفس، ڈی ٹی پی ، فوٹو شاپ، ہارڈ ویر، سی لنگویج ، ٹیالی، فوکس اور اسپوکین انگلش شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ خواتین و طالبات کیلئے ویمنس اور ینٹیڈ کورسس جس میں ٹیلرنگ ، کلاتھ پیٹنگ ، ذردوزی ، پاٹ پیٹنگ شامل ہے ۔ ان کورسس کو سمر کراش کورس کے پیش نظر شہر کے اعظم روڈ عقب مسجد نور برائے خواتین تربیت حاصل کرسکتے ہیں ۔ ماجد خان نے کہا کہ عصر حاضر میں سائنس و ٹکنالوجی کا ہے اور کمپیوٹر ہر انسان کی ضرورت بن گیا ہے ۔ انٹر، ڈگری و انجینئرنگ طلباء و طالبات کیلئے نصاب کے مطابق کورسس HTML,C,C++,JAVA اور Longtermکورس Auto Cad ، Auto Cad in (Mechanical) ، Auto Cad in Electrical,MEP، 3DS MAX,، V-Roy,، Networking ۔ خلیج جانے والے افراد کیلئے اکائونٹنگ ، Tally Erp Package تربیت حاصل کرسکتے ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے ماجد خان موبائیل نمبر 9849074389 پرربط پیدا کریں۔تربیتی کلاسس کا آغاز ہوچکا ہے خواہشمند طالبات و خواتین فوری ربط پیداکریں۔

TOPPOPULARRECENT