Tuesday , December 12 2017
Home / کھیل کی خبریں / کم عمر لڑکی سے روابط پربرطانوی فٹبالرکو 6 سال قید

کم عمر لڑکی سے روابط پربرطانوی فٹبالرکو 6 سال قید

لندن.۔25 مارچ ۔( سیاست ڈاٹ کام )  برطانوی فٹبالر ایڈم جانسن کو کم عمر لڑکی سے جنسی روابط کا الزام ثابت ہونے پر چھ سال قید کی سزا سنادی گئی۔ بریڈ فورڈ کی عدالت کے جج نے سزا سنا تے ہوئے ایڈم جانسن کے جرائم کو کیٹگری اے میں شمار کیا اور کہا کہ یہ سراسر ایڈم جانسن کی اپنی غلطی ہے جس نے اپنے فٹبالر ہونے کی حیثیت کا ناجائز فائدہ اٹھایا۔ 29 سالہ انگلش فٹبالر ایڈم جانسن گزشتہ ایک سال سے کم عمر لڑکی کے خلاف جنسی پیش رفت کے مقدمے کا سامنا کررہے تھے۔

TOPPOPULARRECENT