Sunday , April 22 2018
Home / دنیا / کناٹ پلیس کی عمارت میں آتشزدگی

کناٹ پلیس کی عمارت میں آتشزدگی

نئی دہلی ۔ 28 ؍ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) کناٹ پلیس کی عمارت کیلاش میں آج دوپہر آگ بھڑک اٹھی ۔ آتشزدگی کے بارے میں دوپہر 3.50 بجے آتش فرو اطلاع دی گئی کہ 8 فائر انجن روانہ کئے گئے ۔ کثیر منزلہ عمارت کی 11 ویں منزل پر آگ لگی تھی۔ فائر انجنوں نے آگ پرقابو پالیا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے جو ہنوز دستیاب نہیں ہوسکیں ۔

TOPPOPULARRECENT