Thursday , September 20 2018
Home / جرائم و حادثات / کندکور میں کسان کی خودکشی

کندکور میں کسان کی خودکشی

حیدرآباد /10 نومبر ( سیاست نیوز ) ضلع رنگاریڈی کے علاقہ کندکور میں ایک کسان نے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 25 سالہ راجو جو گوپال نگر میں رہتا تھا ۔ پیشہ سے کسان بتایا گیا ہے ۔ اس نے 30 اکٹوبر کو خرابی صحت سے تنگ آکر نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرلیا تھا ۔ جس کو ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران کل رات وہ فوت ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT