Wednesday , December 19 2018

کنزرویٹیو پارٹی کی پارلیمانی نشست پر کامیابی

لندن۔ 24 فروری (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ کی حکمران کنزرویٹو پارٹی نے آج شمال مشرقی علاقے کوپیلیڈ پارلیمانی حلقہ میں ہوئے ضمنی انتخابات میں جیت درج کی۔اپوزیشن لیبر پارٹی کا اس نشست پر قبضہ تھا اور حکمران پارٹی نے سال 1982 کے بعد پہلی بار اس نشست پر جیت حاصل کی ہے ۔کنزرویٹیو نے اس نشست پر دو ہزار ووٹوں سے جیت درج کی۔اس نشست پر موجودہ رکن پارلیمنٹ کے استعفیٰ دینے کے بعد ضمنی الیکشن کرانا ضروری ہو گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT