کنڑا نیوز ریڈر کیلئے درخواستیں مطلوب

شاہ آباد 22 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گلبرگہ شریف دوردرشن مرکز پر ضرورت کے اعتبار سے اہلیت کی بنیاد پر عارضی خدمات کے لئے نیوز ریڈر کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ اہل امیدوار کنڑا زبان سے گریجویشن اور آسان اور واضح طور پر پڑھ اور لکھ سکتے ہوں اور خوبصورت ہو اور ماس کمیونکیشن جرنلزم میں ڈگری ڈپلوما کو ترجیح دی جائے گی۔ سادہ کاغذ پر درخ

شاہ آباد 22 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گلبرگہ شریف دوردرشن مرکز پر ضرورت کے اعتبار سے اہلیت کی بنیاد پر عارضی خدمات کے لئے نیوز ریڈر کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ اہل امیدوار کنڑا زبان سے گریجویشن اور آسان اور واضح طور پر پڑھ اور لکھ سکتے ہوں اور خوبصورت ہو اور ماس کمیونکیشن جرنلزم میں ڈگری ڈپلوما کو ترجیح دی جائے گی۔ سادہ کاغذ پر درخواست لکھ کر ڈگری مارکس کارڈ اور کلاسیس سے متعلق سرٹیفکیٹس منسلک کرکے ڈائرکٹر دوردرشن کیندر ہمناآباد روڈ گلبرگہ 585104 پر اندرون 12 ڈسمبر داخل کریں۔ مزید معلومات کے لئے مذکورہ دفتر پر رابطہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT