Wednesday , January 24 2018
Home / تفریح / کنگنا راناوت اور وشال بھردواج کو نیشنل فلم ایوارڈ

کنگنا راناوت اور وشال بھردواج کو نیشنل فلم ایوارڈ

نئی دہلی 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) 62 ویں نیشنل فلم ایوارڈس کا آج اعلان کردیا گیاحالانکہ سرکاری تقریب 3 مئی 2015 ء کو منعقد ہوگی۔ نامور اداکار ششی کپور کو دادا صاحب پھالکے، کنڑی اداکار وجئے کو بہترین اداکار، کنگنا راناوت کو فلم کوئین کیلئے بہترین اداکارہ اور وشال بھردواج کو فلم’’حیدر‘‘ کیلئے بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا جائے گا۔ مقبول

نئی دہلی 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) 62 ویں نیشنل فلم ایوارڈس کا آج اعلان کردیا گیاحالانکہ سرکاری تقریب 3 مئی 2015 ء کو منعقد ہوگی۔ نامور اداکار ششی کپور کو دادا صاحب پھالکے، کنڑی اداکار وجئے کو بہترین اداکار، کنگنا راناوت کو فلم کوئین کیلئے بہترین اداکارہ اور وشال بھردواج کو فلم’’حیدر‘‘ کیلئے بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا جائے گا۔ مقبول عام فلم ’میری کوم‘ ، بہترین ہندی فلم ’کوئن‘ بہترین موسیقی ’حیدر‘ بہترین کاسٹیوم فلم ’حیدر‘ کے لئے ڈالی اہلووالیہ کے علاوہ دیگر کئی ایوارڈس کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT