Tuesday , November 21 2017
Home / ہندوستان / کوئلہ اسکام: جندال کے کیس میں نیا موڑ، سی اے سرکاری گواہ بننے تیار

کوئلہ اسکام: جندال کے کیس میں نیا موڑ، سی اے سرکاری گواہ بننے تیار

نئی دہلی ، 29 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کوئلہ اسکام کیس میں آج نیا موڑ آیا جہاں خصوصی عدالت نے کہا کہ صنعتکار نوین جندال ساری مجرمانہ سازش میں ’’مرکزی کردار‘‘ ہیں، وہیں جندال گروپ کیلئے برسرکار ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ (سی اے) نے سرکاری گواہ بننے کی پیشکش کردی تاکہ انکشافات کئے جاسکیں۔ خصوصی سی بی آئی جج بھرت پرشار نے کہا کہ عدالت 11 مئی کو ملزم سریش سنگھل کی عرضی کی سماعت کرے گی، جس نے انکشاف کیلئے بخشش کی استدعا کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT