Wednesday , January 17 2018
Home / ہندوستان / کوئلہ اسکام میں مدھوکوڈا اور دیگر کیخلاف سی بی آئی کی چارج شیٹ

کوئلہ اسکام میں مدھوکوڈا اور دیگر کیخلاف سی بی آئی کی چارج شیٹ

نئی دہلی ۔ 12 دسمبر( سیاست ڈاٹ کام ) سی بی آئی نے کوئلہ کے بلاکس مختص کرنے کے اسکام میں جھارکھنڈ کے سابقہ چیف منسٹر مدھوکوڈا ، سابقہ چیف سکریٹری اشوک کمار باسو اور دیگر 6 کے خلاف چارج شیٹ داخل کردیا ہے ۔ خصوصی سی بی آئی جج بھرت پرشاد کے روبرو یہ چارج شیٹ پیش کرتے ہوئے سی بی آئی عہدیداروں نے کہا کہ کیس سے متعلقہ ضروری دستاویزات دو چار دن م

نئی دہلی ۔ 12 دسمبر( سیاست ڈاٹ کام ) سی بی آئی نے کوئلہ کے بلاکس مختص کرنے کے اسکام میں جھارکھنڈ کے سابقہ چیف منسٹر مدھوکوڈا ، سابقہ چیف سکریٹری اشوک کمار باسو اور دیگر 6 کے خلاف چارج شیٹ داخل کردیا ہے ۔ خصوصی سی بی آئی جج بھرت پرشاد کے روبرو یہ چارج شیٹ پیش کرتے ہوئے سی بی آئی عہدیداروں نے کہا کہ کیس سے متعلقہ ضروری دستاویزات دو چار دن میں داخل کئے جائیں گے جسکے بعد جج نے دستاویزات کے مشاہدہ کی تاریخ 22 دسمبر مقرر کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT