Saturday , June 23 2018
Home / ہندوستان / کوئمبتور طیرانگاہ پر 23 لاکھ روپئے مالیتی سونا ضبط

کوئمبتور طیرانگاہ پر 23 لاکھ روپئے مالیتی سونا ضبط

کوئمبتور ۔ 12 ۔ جون : ( سیاست ڈاٹ کام ) : طیرانگاہ کوئمبتور پر آج 2 مسافروں کو گرفتار کر کے 23 لاکھ روپئے مالیتی سونا ضبط کرلیا گیا ۔ جو کہ ایرعربیہ کی فلائٹ کے ذریعہ شارجہ سے یہاں پہنچے تھے ۔ عہدیداروں کے اصرار کے باوجود یہ مسافرین ایمیگریشن چیکنگ سے انکار کررہے تھے ۔ شبہ کی بنیاد پر انہیں قریبی ہاسپٹل سے رجوع کیا گیا جہاں پر معائنہ کے دو

کوئمبتور ۔ 12 ۔ جون : ( سیاست ڈاٹ کام ) : طیرانگاہ کوئمبتور پر آج 2 مسافروں کو گرفتار کر کے 23 لاکھ روپئے مالیتی سونا ضبط کرلیا گیا ۔ جو کہ ایرعربیہ کی فلائٹ کے ذریعہ شارجہ سے یہاں پہنچے تھے ۔ عہدیداروں کے اصرار کے باوجود یہ مسافرین ایمیگریشن چیکنگ سے انکار کررہے تھے ۔ شبہ کی بنیاد پر انہیں قریبی ہاسپٹل سے رجوع کیا گیا جہاں پر معائنہ کے دوران 4 سونے کے بسکٹ اپنے معقد میں چھپانے کا انکشاف ہوا ، یہ سونا جملہ 930 گرام وزنی ہے ۔ پولیس نے مزید پوچھ تاچھ کے لیے اپنی تحویل میں لے لیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT