Tuesday , June 19 2018
Home / پاکستان / کوئٹہ میں بم دھماکہ ، 4 نیم فوجی سپاہی ہلاک

کوئٹہ میں بم دھماکہ ، 4 نیم فوجی سپاہی ہلاک

اسلام آباد۔ 28 فروری (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 4 نیم فوجی سپاہی ہلاک ہوگئے جبکہ ایک صیانتی چوکی پر پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں بم حملہ کیا گیا۔ صیانتی عہدیدار نے کہا کہ 6 فوجی اس دھماکہ سے زخمی بھی ہوئے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ خودکش بم دھماکہ تھا، تاہم اس واقعہ کی ہنوز تحقیقات جاری ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT