Monday , December 18 2017
Home / پاکستان / کوئٹہ میں بم دھماکہ ، 5 فوجی ہلاک

کوئٹہ میں بم دھماکہ ، 5 فوجی ہلاک

اسلام آباد ۔ 18 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 5 فوجی ہلاک اور دیگر دو زخمی ہوگئے جبکہ شہر کوئٹہ میں بمباری کی گئی۔ ترقی یافتہ آلہ لب سڑک نصب کیا گیا تھا۔ جسے فوجی گاڑیوں کے قافلہ کے گذرنے کے دوران دھماکہ سے اڑا دیا گیا۔ فوجی عہدیدار کے بموجب ریموٹ کنٹرول سے دھماکہ کی وجہ سے فوجی گاڑیوں کو نقصان بھی پہنچا۔ کسی بھی گروپ نے اس حملہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT