Thursday , June 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کوبیر منڈل میں محکمہ ٹرانسکو کی لاپرواہی

کوبیر منڈل میں محکمہ ٹرانسکو کی لاپرواہی

کوبیر ( ضلع عادل آباد ) /19 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوبیر منڈل میں محکمہ ٹرانسکو عہدیداران کی لاپرواہی سے عوام کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے ۔ چونکہ جگہ جگہ نسب کئے گئے ٹرانسفارمرس اور برقی کھمبے خستہ حالت میں ہیں ۔ کوبیر منڈل کی عوام کا مطالبہ ہے کہ جہاں جہاں پر برقی کے کھمبے اور برقی تار ناقص ہوچکے ہیں ۔ ان تمام کو بدل کر جدید کھمبوں ، تاروں

کوبیر ( ضلع عادل آباد ) /19 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوبیر منڈل میں محکمہ ٹرانسکو عہدیداران کی لاپرواہی سے عوام کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے ۔ چونکہ جگہ جگہ نسب کئے گئے ٹرانسفارمرس اور برقی کھمبے خستہ حالت میں ہیں ۔ کوبیر منڈل کی عوام کا مطالبہ ہے کہ جہاں جہاں پر برقی کے کھمبے اور برقی تار ناقص ہوچکے ہیں ۔ ان تمام کو بدل کر جدید کھمبوں ، تاروں ، ٹرانسفارمرس اور جہاں سے برقی سپلائی کی بڑی لائین گذرتی ہے وہاں پر خصوصی توجہ دینے پر حفاظتی کرتے ہوئے گنجان آبادی میں عوام کی سہولت کیلئے بہتر انتظامات کرے ۔ لہذا ضلع کلکٹر اور محکمہ ٹرانسکو کے اعلی عہدیداران اس مسئلہ پر اولین توجہ دیں ۔

TOPPOPULARRECENT