Thursday , December 14 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کوبیر منڈل میں کبڈی مقابلہ

کوبیر منڈل میں کبڈی مقابلہ

کوبیر ۔ 22 ۔ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوبیر منڈل کے پارڈی بی گرام پنچایت محکمہ انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے آفیسر پرکاش اور ان کی بیوی ایم پی ٹی سی کوبیر کی جانب سے یہ کبڈی مقابلوں کا انعقاد سیواداس نگر میں رکھا گیا ۔ ان کبڈی مقابلہ میں حصہ لیکر اول نمبر سے جیت حاصل کرنے والے جوان لڑکوں کو انعامات تقسیم کئے گئے اس موقع پر بھینسہ ڈی ایس پی اے راملو ، رول سرکل انسپکٹر ونوکمار ، کوبیر سب انسپکٹر ڈی رمیش کے علاوہ پولیس عملہ موجود تھا ۔ پارڈی سرپنچ اور عوام کی کثیر تعداد موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT