Thursday , December 14 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کوبیر میںکھیلوں کے مقابلے جاری

کوبیر میںکھیلوں کے مقابلے جاری

کوبیر۔4ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر کوبیر منڈل کے تلگودیشم کوبیر ضلع پریشد ہائی اسکول میں پچھلے تین دن سے طلباء وطالبات کیلئے کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے جارہے ہیں ۔ اس گیمس میںسبھی طلباء و طالبات حصہ لیتے ہوئے کھیل کود کے مقابلوں میں کھوکھو ‘ کبڈی ‘ فٹبال ‘ والی بال وغیرہ جیسے گیمس کا نظم ہے ۔ ان کھیلوں کے میں طلباء و طالبات اول نمبر جیت حاصل کرنے پر بسٹ ٹرافی یعنی ایوارڈ سے نوازا جائے گا اور اس موقع پر ضلع پریشد ہائی اسکول میں کویبر ایم پی ڈی او وناجا میڈم ‘کوبیر تحصیلدار چندرپرکاش ورما ‘ کوبیر منڈل ایجوکیشن آفیسر بی چندرا کانت ‘ صدر مدرس اساتذہ اور کوبیر سب انسپکٹر ڈی رمیش ‘ پولیس عملہ ان تمام عہدیداروں کے زیرنگرانی میں کھیلوں کے مقابلوں کا نظم چل رہا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT