Thursday , June 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کوبیر میں طوفانی بارش زبردست نقصان

کوبیر میں طوفانی بارش زبردست نقصان

کوبیر /2 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع عادل آباد کے کویبر منڈل اور مواضعات میں دو یوم قبل اچانک دوپہر چار بجے موسم تبدیل ہونے پر تیز طوفانی ہوائیں چلنے سے جنگل میں درخت گر گئے اور مواضعات میں چند گھروں کے ٹین کے چھت اُڑ گئے ۔ طوفانی ہوائیں بارش کا منظر دیکھ کر جنگلا سے واپسی پر بھیڑ بکریاں اور دیگر مویشی کی بھاگ دوڑ سے ہل چل مچ گئی ۔ ت

کوبیر /2 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع عادل آباد کے کویبر منڈل اور مواضعات میں دو یوم قبل اچانک دوپہر چار بجے موسم تبدیل ہونے پر تیز طوفانی ہوائیں چلنے سے جنگل میں درخت گر گئے اور مواضعات میں چند گھروں کے ٹین کے چھت اُڑ گئے ۔ طوفانی ہوائیں بارش کا منظر دیکھ کر جنگلا سے واپسی پر بھیڑ بکریاں اور دیگر مویشی کی بھاگ دوڑ سے ہل چل مچ گئی ۔ تیز ہوائیں طوفانی بارش اور کچھ ہی دیر میں اندھیرا چھانے پر عوام اپنے بچوں کو محفوظ لیکر گھروں کے دروازے بند کردئے ۔ بازاوں میں یہ منظر دیکھ کر دوکانات بند کرکے گھر چلے گئے ۔رات تمام بارش کا سلسلہ جاری رہا ۔

TOPPOPULARRECENT