Saturday , November 25 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کوبیر میں گرام جیوتی پروگرام

کوبیر میں گرام جیوتی پروگرام

کوبیر۔/23جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر کوبیر اور اطراف واکناف 22گرام پنچایت میں حکومت تلنگانہ کی جانب سے چلائی جارہی گراما جیوتی پروگرام کا سلسلہ منڈل سطح پر جاری ہے۔ کوبیر منڈل پریشد میٹنگ ہال میں کوبیر ایم پی ڈی او نے اس گراما جیوتی مہم کے متعلق عوامی نمائندوں کو اس اجلاس کے دوران بتایا کہ پودوں کی نشوونما کیلئے محکمہ جنگلات کے تحت ہورہی اور مواضعات میں ان ہی درختوں کو اسکولس، ہاسٹلس، دیگر سرکار محکمہ جات اور روڈ شاہراہ کے دونوں جانب مزدوروں کے ذریعہ لگایا جارہا ہے۔ اس موقع پر کوبیرایم پی ڈی ای او شریمتی وناجہ، کوبیر ایم پی ڈی او یوگیتا کملیش، ایم پی ٹی سیز، سرپنچس موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT