Saturday , November 25 2017
Home / شہر کی خبریں / کودنڈارام سدی پیٹ میں گرفتار

کودنڈارام سدی پیٹ میں گرفتار

سدی پیٹ ۔17جولائی ( ین ین ایس) تلنگانہ جے اے سی صدر نشین پروفیسر کودنڈارام کو آج سدی پیٹ میں گرفتار کرلیا گیا ۔وہ بھالا پورم دیہات کے اُن متاثرین سے ملاقات کیلئے جارہے تھے جو کونڈاپوچماں ریزروائیر کی وجہ سے اپنی زمینات سے محروم ہوگئے ۔ وہ جیسے ہی ایک متاثرہ شخص کے مکان میں داخل ہوئے پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔

TOPPOPULARRECENT