Friday , September 21 2018
Home / شہر کی خبریں / کودنڈا رام سڑک حادثہ میں بال بال بچ گئے

کودنڈا رام سڑک حادثہ میں بال بال بچ گئے

حیدرآباد /6 جون ( سیاست نیوز ) تلنگانہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کنوینر پروفیسر کودنڈارام ریڈی سڑک حادثہ میں بال بال بچ گئے ۔ تفصیلات کے بموجب کودنڈارام ای سی آئی ایل سے جنگاؤں جارہے تھے کہ ینم پیٹ آوٹر رنگ روڈ کے قریب تیز رفتار ٹاٹا ونگر گاڑی نے ان کی گاڑی کو ٹکر دے دی اس حادثہ میں کودنڈارام کی ووکس ویگان کار کو بھاری نقسان ہوا جبکہ وہ زخمی

حیدرآباد /6 جون ( سیاست نیوز ) تلنگانہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کنوینر پروفیسر کودنڈارام ریڈی سڑک حادثہ میں بال بال بچ گئے ۔ تفصیلات کے بموجب کودنڈارام ای سی آئی ایل سے جنگاؤں جارہے تھے کہ ینم پیٹ آوٹر رنگ روڈ کے قریب تیز رفتار ٹاٹا ونگر گاڑی نے ان کی گاڑی کو ٹکر دے دی اس حادثہ میں کودنڈارام کی ووکس ویگان کار کو بھاری نقسان ہوا جبکہ وہ زخمی نہیں ہوئے ۔ گھٹکیسر پولیس جائے حادثہ پر پہونچکر ٹاٹا ونگر کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا لیکن پروفیسر کودنڈارام نے شکایت درج کرانے سے انکار کردیا۔

TOPPOPULARRECENT