Tuesday , June 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کورٹلہ میں بلدیہ کی جانب سے شعور بیداری پروگرام

کورٹلہ میں بلدیہ کی جانب سے شعور بیداری پروگرام

کورٹلہ /13 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شریمتی وانی ریڈی کمشنر مجلس بلدیہ کورٹلہ نے بروز ہفتہ گڈی کے اطراف و اکناف اسپیشل سانیٹیشن پروگرام منعقد کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہر جمعہ پروگرام کے عدم انعقاد کی وجہ سے عوام کے بیمار ہونے کا اندیشہ ہے ۔ انہوں نے عوام سے بیماریوں کی روک تھام مچھروں کی افزائش کی روک تھام کیلئے احتیاط برتنے کو کہا ۔ ا

کورٹلہ /13 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شریمتی وانی ریڈی کمشنر مجلس بلدیہ کورٹلہ نے بروز ہفتہ گڈی کے اطراف و اکناف اسپیشل سانیٹیشن پروگرام منعقد کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہر جمعہ پروگرام کے عدم انعقاد کی وجہ سے عوام کے بیمار ہونے کا اندیشہ ہے ۔ انہوں نے عوام سے بیماریوں کی روک تھام مچھروں کی افزائش کی روک تھام کیلئے احتیاط برتنے کو کہا ۔ انہوں نے عوام سے پینے کے پانی کو گرم کرکے پینے کو کہا ۔ ٹائر ، کولروں میں جمع شدہ پانی کو نکال دیں بعد ازاں گڈی کے قریب جو گندگی پھیلی ہوئی تھی اور جسے دور کرنے کا مجلس بلدیہ کورٹلہ کو توجہ مبذول کروائی جارہی تھی ۔ جے سی بی کے ذریعہ اسے گندگی دور کی گئی ۔ اس پروگرام میں سانیٹری انسپکٹر مسٹر راجیا کے علاوہ مجلس بلدیہ کورٹلہ کے ملازمین دیکھے جاسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT