Tuesday , November 21 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کورٹلہ میں تلنگانہ جاگرتی کا پروگرام

کورٹلہ میں تلنگانہ جاگرتی کا پروگرام

کورٹلہ /14فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ ریاست میں بے روز گار نوجوانوں کے لیئے روزگار کی فراہمی کیلئے تلنگانہ جاگرتی کے صدر و رکن پارلیمنٹ نظام آباد کلواکنٹلہ کویتا نے اسکل ڈیولپمنٹ کا انعقاد عمل میں لایا یہ بات تلنگانہ جاگرتی یوتھ کے صدر حیدر شہنشاہ ’کریم نگر کنوینر سنگرم سنگھ’کریم نگر جاگرتی کے کو کنوینر ملیش یادو نے کہی۔ اس موقع پر تلنگانہ جاگرتی یوتھ کے صدر حیدر شہنشاہ نے کہا کہ جاگرتی کی ترقی کیلئے نوجوانوں کوحکومت کی فلاحی اسکیمات کو عوام تک پہنچانے کا مشورہ دیا ۔اس موقع پر جاگرتی کے کنونیرویلمولا سرینواس ’ستیش ریڈی ’رمیش ’لکشمن ’فردوس اور دوسرے ذمہ داران موجود تھے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT