Wednesday , January 17 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کورٹلہ میں روڈ سیفٹی پروگرام کا انعقاد

کورٹلہ میں روڈ سیفٹی پروگرام کا انعقاد

کورٹلہ ۔ 22 ۔ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) وی سریندر سرکل انسپکٹر آف پولیس کورٹلہ نے منگل کے دن آر ٹی سی ڈپو کورٹلہ میں منعقدہ 26 ویں روڈ سیفٹی تقریب سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حادثوں کی روک تھام کی ذمہ داری ہر فرد پر عائد ہوتی ہے ۔ انہوں نے ڈرائیوروں سے کہا کہ سڑک حادثوں کی روک تھام کیلئے احتیاط برتیں بعدازاں روڈ سیفٹی پوسٹر کی رسم اجراء

کورٹلہ ۔ 22 ۔ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) وی سریندر سرکل انسپکٹر آف پولیس کورٹلہ نے منگل کے دن آر ٹی سی ڈپو کورٹلہ میں منعقدہ 26 ویں روڈ سیفٹی تقریب سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حادثوں کی روک تھام کی ذمہ داری ہر فرد پر عائد ہوتی ہے ۔ انہوں نے ڈرائیوروں سے کہا کہ سڑک حادثوں کی روک تھام کیلئے احتیاط برتیں بعدازاں روڈ سیفٹی پوسٹر کی رسم اجراء کی گئی ۔ 26 جنوری تک روڈ سیفٹی تقریب منعقد کی جائیگی ۔ ملیشم ڈپو مینجر کورٹلہ نے یہ بات کہی اس تقریب میں جگدیش سب انسپکٹر آف پولیس کورٹلہ ٹریفک ، سوپروائزر لنگا مورتی ، جے پی سنگھ ، یونین تانڈ شیکھر ، سی ایچ ایم راو ، پی آر پی سنگھ ، ملازمین آر ٹی سی نے شرکت کی ۔

TOPPOPULARRECENT