Tuesday , October 16 2018
Home / دنیا / کوریائی جزیرہ نمامیں لڑائی ناقابل برداشت :چین؍جنوبی کوریا

کوریائی جزیرہ نمامیں لڑائی ناقابل برداشت :چین؍جنوبی کوریا

سیول،15دسمبر (سیاست ڈاٹ کام) چین کے صدر ژی جن پنگ اور ان کے جنوبی کوریائی ہم منصب مون جائی ان نے کہا کہ وہ کوریائی جزیرہ نما پر لڑائی برداشت نہیں کریں گے ۔جنوبی کوریاکی سرکاری خبررساں ایجنسی نے آج یہ اطلاع دی ۔مسٹر جن پنگ کی کوریائی صدر سے بیجنگ میں ملاقات کے بعد کہا گیاکہ دونوں ملک شمالی کوریا پر پابندیوں کونافذ کرنے اور اس پر دباؤ بڑھانے میں تعاون کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT