Saturday , December 16 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کوسگی میں آشا ورکرس کی ہڑتال 83 ویں دن میں داخل

کوسگی میں آشا ورکرس کی ہڑتال 83 ویں دن میں داخل

کوسگی ۔ 26 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسٹر بسوا چندرا سی آئی ٹی یو ڈیویژن صدر نے منڈل پریشد آفس کے سامنے ہڑتال کررہے آشا ورکرس سے ملاقات کی اور کہا کہ آشا ورکرس 83 دن سے اپنے جائز مطالبات پورا کرنے کیلئے ہڑتال شروع کی ہے لیکن حکومت  آشا ورکرس کی جانب توجہ ہی نہیں دے رہی ہے کئی مرتبہ آشا ورکرس  عوام سے بھیک جمع کر کے اپنے اخراجات برداشت کررہے ہیں ۔ سی آئی ٹی یو آشا ورکرس مطالبات حل کرنے تک اس ہڑتال کو جاری رکھے گی ۔

TOPPOPULARRECENT