Saturday , September 22 2018
Home / دنیا / کولمبیا، ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 10 افراد ہلاک

کولمبیا، ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 10 افراد ہلاک

کولمبیا ۔ 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) کولمبیا کے شہر سیگوویا کے مضافات میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے گرنے سے 8 فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس حادثے کے بعد کولمبیائی صدر یوان مینول سانتوس نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر ایک اعلان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہیکہ مجھے اس حادثے سے گہرا صدمہ پہنچا ہے، میں مرنے والوں کے لواحقین سے اظہارتعزیت کرتا ہوں۔ کولمبیائی وزیردفاع لوئس کارلوس ویلے غاس نے اطلاع دی ہیکہ سیکوریٹی فورسز ہیلی کاپٹر کے ملبہ تک رسائی کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔

امریکی سفارتخانہ کی ایک سال
کے اندر یروشلم منتقلی : نتن یاہو
یروشلم ۔ 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم اسرائیل بنجامن نتن یاہو نے آج کہا کہ انہیں یقین ہیکہ اسرائیل میں واقع امریکی ایمبیسی ایک سال کے اندر تل ابیب سے یروشلم منتقل ہوجائے گی۔

TOPPOPULARRECENT