Friday , June 22 2018
Home / دنیا / کولمبیا میں چھ فارک باغی ہلاک

کولمبیا میں چھ فارک باغی ہلاک

بوگوٹا ، 2 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کولمبیا کی افواج کے مطابق اس نے منگل کے روز چھ فارک باغیوں کو ہلاک اور آٹھ کو گرفتار کرلیا ہے۔ بائیں بازو کے فارک جنگجو 1964ء سے کولمبیا کی حکومت کے خلاف مسلح بغاوت جاری رکھے ہوئے ہیں۔ گزشتہ ایک برس سے حکومت اور فارک عسکریت پسندوں کے درمیان امن مذاکرات جاری ہیں۔ تاہم فریقین کے درمیان جنگ بندی کا کوئی بھ

بوگوٹا ، 2 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کولمبیا کی افواج کے مطابق اس نے منگل کے روز چھ فارک باغیوں کو ہلاک اور آٹھ کو گرفتار کرلیا ہے۔ بائیں بازو کے فارک جنگجو 1964ء سے کولمبیا کی حکومت کے خلاف مسلح بغاوت جاری رکھے ہوئے ہیں۔ گزشتہ ایک برس سے حکومت اور فارک عسکریت پسندوں کے درمیان امن مذاکرات جاری ہیں۔ تاہم فریقین کے درمیان جنگ بندی کا کوئی بھی معاہدہ طے نہیں پا سکا ہے۔

امریکہ : بی جے پی کے بہی خواہوں کی ’چائے پہ چرچہ‘ مہم
واشنگٹن ، 2 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی کیلئے تائید جٹانے کیلئے ’اوورسیز فرینڈز آف بی جے پی ‘ امریکہ میں سینکڑوں ’’چائے پہ چرچہ‘‘ ایونٹس کا اہتمام کر رہے ہیں اور ہندوستان کے عوام سے اپیل کرتے ہوئے امکانی ووٹروں کو راغب کرنے کوشاں ہیں۔ صدر تنظیم چندرکانت پٹیل نے جو سارے امریکہ کا سفر کرتے ہوئے ’’مودی برائے پی ایم‘‘ مہم کیلئے غیرمقیم ہندوستانیوں کو متحرک کر رہے ہیں، دعویٰ کیا کہ اس قدر جوش و خروش ماضی قریب میں نہیں دیکھا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT