Friday , November 24 2017
Home / شہر کی خبریں / کولم مندر حادثہ پر  گورنر ٹاملناڈو کا اظہار تعزیت

کولم مندر حادثہ پر  گورنر ٹاملناڈو کا اظہار تعزیت

حیدرآباد 10 اپریل ( این ایس ایس ) گورنر ٹاملناڈو مسٹر کے روشیا نے کیرالا کے کولم مندر میں آگ لگنے کے حادثہ پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے چیف منسٹر کیرالا اومن چنڈی کے نام ایک پیام میں کہا کہ اس حادثہ پر انہیں گہرا دکھ ہے ۔ انسانی جانوں کا اس میں بھاری نقصان ہوا ہے اور وہ مرنے والوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT