Sunday , February 25 2018
Home / شہر کی خبریں / ’کولوولاکائی کوٹلاٹا‘ جلسہ 4 یا 5 ڈسمبر کو ہوگا : تلنگانہ جے اے سی

’کولوولاکائی کوٹلاٹا‘ جلسہ 4 یا 5 ڈسمبر کو ہوگا : تلنگانہ جے اے سی

ہنمکنڈہ 26 نومبر (این ایس ایس) تلنگانہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی چیرمین پروفیسر ایم کودنڈا رام نے کہاکہ وہ ’کولوولاکائی کوٹلاٹا‘ جلسہ عام 4 یا 5 ڈسمبر کو منعقد کریں گے۔ خواہ ریاستی حکومت اس میں رکاوٹیں ہی کیوں نہ پیدا کرے۔ آج یہاں اس کی تیاریوں کے سلسلہ میں منعقدہ میٹنگ میں حصہ لیتے ہوئے کودنڈا رام نے کہاکہ اس مرتبہ جلسہ عام کو ملتوی نہیں کیا جائے گا۔ انھوں نے نوجوانوں سے اس جلسہ میں شرکت کرنے کی اپیل کی۔ یہ کہتے ہوئے کہ اگر تلنگانہ کے نوجوانوں کو جابس حاصل ہوں تو سماج میں واضح تبدیلی آئے گی۔ کودنڈا رام نے کہاکہ کسی ایک وزیر نے ریاست میں جاب وکنسیز پر کوئی بیان نہیں دیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT