Thursday , December 14 2017
Home / ہندوستان / کولکاتاکی ایک عمارت میں آتشزدگی

کولکاتاکی ایک عمارت میں آتشزدگی

کولکاتا 27اکٹوبر(سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی کلکتہ کے ہیئر اسٹریٹ میں واقع پانچ منزلہ عمارت کے تیسری منزل میں آگ لگ گئی ۔پولس نے بتایا کہ 7نمبر ہیر اسٹریٹ کی پانچ منزلہ عمارت میں 1:30بجے آگ لگ گئی ۔ا س عمارت میں پی ٹی آئی کا مقامی دفتر ہے ۔چوں کہ پی ٹی آئی کا دفتر گراؤنڈ فلور پر ہے اس لیے کوئی نقصان نہیں ہوا ہے ۔محکمہ فائر سروس نے کہا کہ تین فائر بریگیڈ گاڑیوں کی مدد سے 40منٹ میں آگ پر قابو پالیا ہے ۔اس واقعہ میں کوئی بھی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔

TOPPOPULARRECENT