Tuesday , December 11 2018

کولگیٹ ، ایک لاکھ روپئے کی اسکالر شپ

حیدرآباد ۔ /15 جنوری (پریس ریلیز) کولگیٹ پامولیو انڈیا لمیٹیڈ کی جانب سے ایک لاکھ روپئے تک کی اسکالر شپس کا اعلان کیا گیا ہے اور اسکالر شپ کو حاصل کرنے کیلئے /28 فبروری آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے ۔ اسکالر شپ کی پیشکش سے استفادہ کیلئے کولگیٹ ڈینٹل کریم ٹوتھ پیسٹ کے پیاک پر موجود ٹول فری نمبر پر مسڈکال یا ٹی وی اشتہار کے دوران پوچھے جانے والے آسان سوالات میں حصہ لیا جاسکتا ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے www.colgate.co.in ملاحظہ کیا جاسکتا ہے

TOPPOPULARRECENT