Sunday , June 24 2018
Home / ہندوستان / کولی اور دیگر 4 کی درخواست رحم مسترد کردینے کی

کولی اور دیگر 4 کی درخواست رحم مسترد کردینے کی

مرکزی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ کی سفارش

مرکزی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ کی سفارش
نئی دہلی 18 جون (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی حکومت نے آج سریندر کولی جنھیں نوئیڈا کے علاقہ نیتھاری میں بچوں کی سلسلہ وار ہلاکتوں کے جرم میں سزائے موت دی گئی ہے۔ مرکزی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے صدرجمہوریہ پرنب مکرجی سے سفارش کی ہے کہ مہاراشٹرا کی رینوکا بائی اور سیما، یوپی کے کولی ، مہاراشٹرا کے راجندر پرہلاد راؤ واسنک، مدھیہ پردیش کے جگدیش اور آسام کے ہولیرام بوڈولوئی کی رحم کی درخواستیں مسترد کردی جائیں۔

TOPPOPULARRECENT