Wednesday , January 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کول انڈیا کے والی بال ٹورنمنٹ کا 17 اپریل سے آغاز

کول انڈیا کے والی بال ٹورنمنٹ کا 17 اپریل سے آغاز

گوداوری کھنی /13 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) 17 اپریل سے سنیٹری کالونی گوداوری کھنی کے میدان میں والی بال کھیلوں کے ٹورنمنٹ کا آغاز ہوگا ۔ یہ کھیلوں کے مقابلے 17 اپریل تا 19 اپریل تک منعقد ہوں گے ۔ کول انڈیا لمیٹیڈ اور سنگارینی کالریز کمپنی لمیٹیڈ کے والی بال ٹیموں کے درمیان یہ کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوں گے ۔ یہ بات سنگارینی کے پرسنل منی

گوداوری کھنی /13 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) 17 اپریل سے سنیٹری کالونی گوداوری کھنی کے میدان میں والی بال کھیلوں کے ٹورنمنٹ کا آغاز ہوگا ۔ یہ کھیلوں کے مقابلے 17 اپریل تا 19 اپریل تک منعقد ہوں گے ۔ کول انڈیا لمیٹیڈ اور سنگارینی کالریز کمپنی لمیٹیڈ کے والی بال ٹیموں کے درمیان یہ کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوں گے ۔ یہ بات سنگارینی کے پرسنل منیجر سلمان راج نے بتائی ۔ کھیلوں کے مقابلوں کیلئے معقول انتظام اور بندوبست کیا جارہا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT