Tuesday , November 21 2017
Home / شہر کی خبریں / کومٹ ریڈی کے چھوٹے بھائی کے مکان پر انکم ٹیکس دھاوے

کومٹ ریڈی کے چھوٹے بھائی کے مکان پر انکم ٹیکس دھاوے

حیدرآباد۔ 21 جولائی (این ایس ایس) انکم ٹیکس عہدیداروں نے آج نلگنڈہ کے رکن اسمبلی کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی کے چھوٹے بھائی انیل کمار ریڈی کی رہائش گاہ اور دفاتر پر دھاوے کئے۔ بتایا جاتا ہے کہ انیل کمار ریڈی جو سیول کنٹراکٹر ہیں، انکم ٹیکس صحیح طور پر ادا نہیں کررہے تھے۔ انکم ٹیکس عہدیداروں نے جوبلی ہلز روڈ نمبر 79 پر واقع ان کے مکان اور نلگنڈہ میں واقع ذاتی مکان پر ایک ساتھ دھاوے کئے۔ محکمہ انکم ٹیکس کی چھ ٹیموں نے مل کر یہ کارروائی کی۔

TOPPOPULARRECENT