Saturday , January 20 2018
Home / شہر کی خبریں / کونسل کے اجلاس میں پابندی وقت شرکت کیلئے وزراء اور ارکان کو کے سی آر کی ہدایت

کونسل کے اجلاس میں پابندی وقت شرکت کیلئے وزراء اور ارکان کو کے سی آر کی ہدایت

حیدرآباد یکم جولائی (این ایس ایس ) تلنگانہ کے چیف منسٹرکے چندر شیکھر راو نے اپنی کابینہ کے تمام رفقاء ، ارکان اسمبلی اور ارکان کونسل کو ہدایت کی ہے کہ تلنگانہ کونسل کے چیر مین کے انتخابات کیلئے منعقد شدنی اجلاس میں وقت پر پہنچے ۔ ٹی آر ایس نے چیر مین کے عہدہ کیلئے سوامی گوڑ کوامیدوار بنایا ہے جبکہ فاروق حسین کانگریس کے امیدوار ہیں۔ ک

حیدرآباد یکم جولائی (این ایس ایس ) تلنگانہ کے چیف منسٹرکے چندر شیکھر راو نے اپنی کابینہ کے تمام رفقاء ، ارکان اسمبلی اور ارکان کونسل کو ہدایت کی ہے کہ تلنگانہ کونسل کے چیر مین کے انتخابات کیلئے منعقد شدنی اجلاس میں وقت پر پہنچے ۔ ٹی آر ایس نے چیر مین کے عہدہ کیلئے سوامی گوڑ کوامیدوار بنایا ہے جبکہ فاروق حسین کانگریس کے امیدوار ہیں۔ کے سی آر نے آج یہاں منعقدہ اجلاس میں اپنی پارٹی کے تمام قائدین کو انتخابی عمل کے بارے میں مختلف ہدایات کئے ہیں اور اس یقین کا اظہار کیا کہ صدر نشین کے انتخاب میں کامیابی کیلئے ٹی آر ایس کے پاس درکار عددی قوت حاصل ہے ۔

TOPPOPULARRECENT