Wednesday , December 19 2018

کونڈہ پاک کی مساجد کیلئے رقم کی منظوری

گجویل 22 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی کے کونڈہ پاک منڈل مستقر کے علاوہ منڈل کے دیہی علاقوں میں موجود جملہ سات مساجد کے کاموں کے علاوہ مساجد کی آہک پاشی کے لئے حکومت نے 97 ہزار روپیوں کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بات کونڈہ پاک منڈل پریشد صدر شریمتی پدما نے نمائندہ سیاست گجویل محمد اقبال کو ایک صحافتی بیان میں کہی۔ منڈل پریشد صدر شری

گجویل 22 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی کے کونڈہ پاک منڈل مستقر کے علاوہ منڈل کے دیہی علاقوں میں موجود جملہ سات مساجد کے کاموں کے علاوہ مساجد کی آہک پاشی کے لئے حکومت نے 97 ہزار روپیوں کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بات کونڈہ پاک منڈل پریشد صدر شریمتی پدما نے نمائندہ سیاست گجویل محمد اقبال کو ایک صحافتی بیان میں کہی۔ منڈل پریشد صدر شریمتی تیما پدما نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے اس منظور شدہ رقم کو عنقریب مساجد کمیٹی کے ذمہ داران کے حوالہ کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT