Monday , November 20 2017
Home / ہندوستان / کوٹا تنازعہ: بینکوں سے رقومات نکالنے پٹیل برادری کو ہدایت

کوٹا تنازعہ: بینکوں سے رقومات نکالنے پٹیل برادری کو ہدایت

احمدآباد ۔ 9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) کوٹا ایجی ٹیشن میں شدت لاتے ہوئے پٹیل برادری کے قائدین نے آج گجرات میں اپنے طبقہ کے لوگوں سے اپیل کی ہیکہ وہ ریاست بھر کے بینکوں میں جمع شدہ اپنی رقومات کو واپس نکال لیں۔

TOPPOPULARRECENT