Tuesday , October 16 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کوڑنگل میں مفت ختنہ کیمپ

کوڑنگل میں مفت ختنہ کیمپ

کوڑنگل /17 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسلمانان کوڑنگل کے زیر اہتمام مستقر کوڑنگل پر بتاریخ 20 اپریل 2014 بروز اتوار بمقام گورنمنٹ جونئیر کالج صبح 8 بجے تا 5 بجے شام بڑے پیمانے پر مفت ختنہ کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ کنوینر مسٹر محمد شاکر قادری نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے سیاست نیوز کو بتایا کہ ختنہ سے پہلے یا بعد میں کسی قسم کی

کوڑنگل /17 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسلمانان کوڑنگل کے زیر اہتمام مستقر کوڑنگل پر بتاریخ 20 اپریل 2014 بروز اتوار بمقام گورنمنٹ جونئیر کالج صبح 8 بجے تا 5 بجے شام بڑے پیمانے پر مفت ختنہ کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ کنوینر مسٹر محمد شاکر قادری نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے سیاست نیوز کو بتایا کہ ختنہ سے پہلے یا بعد میں کسی قسم کی کوئی فیس وغیرہ نہیں لی جائے گی ۔ محبوب نگر کے ماہر ختنہ اور تجربہ کار حکیم جناب شیخ توفیق امام صاحب کی خدمات حاصل کی گئی ہے ۔ والدین یا سرپرست حضرات صرف ایک صاف ستھرا کپڑا ساتھ لائیں ۔ اطراف و اکناف مقامات سے آنے والوں کیلئے طعام کا مفت انتظام کیا جارہا ہے ۔ عامتہ السملمین سے کثیر تعداد میں استفادہ کرنے کی خواہش کی گئی ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے سیل فون نمبرات 9966729349/ 9573499760 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT