Saturday , November 17 2018
Home / کھیل کی خبریں / کوہلی اور اسمتھ سے ڈی ویلیرس زیادہ بہتر:پولاک

کوہلی اور اسمتھ سے ڈی ویلیرس زیادہ بہتر:پولاک

جوہانسبرگ ۔22 جنوری(سیاست ڈاٹ کام)جنوبی افریقہ کے سابق لیجنڈری کرکٹر گرائم پولاک نے عہد حاضر کے کھلاڑیوں میں سے نمبر ون کھلاڑی کا انتخاب کیا ہے۔انہوں نے آئی سی سی کے حال میں ہی منتخب کردہ سال کے بہترین کرکٹر ویراٹ کوہلی اور ٹسٹ کے بہترین کھلاڑی اسٹیون اسمتھ کو نمبر ون ماننے سے انکار کردیا ہے اور کہا کہ اے بی ڈی ویلیرس ان دونوں سے بہتر اور نمبر ون ہیں اور ہر قسم کی کرکٹ کے بہترین کھلاڑی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT