Wednesday , December 13 2017
Home / کھیل کی خبریں / کوہلی بسٹ اتھلیٹ بننے کوشاں!

کوہلی بسٹ اتھلیٹ بننے کوشاں!

نئی دہلی ، 14 جون (سیاست ڈاٹ کام) ویراٹ کوہلی بلاشبہ موجودہ طور پر سب سے فٹ انڈین کرکٹر ہیں لیکن چمپئن بیٹسمن ہنوز مطمئن نہیں کیونکہ وہ تو دنیا کے بہترین اتھلیٹ بننا چاہتے ہیں، انڈیا اور آر سی بی فٹنس کوچ شنکر باسو نے یہ انکشاف کیا ہے۔ انھوں نے bcci.tv کو بتایا کہ ویراٹ نے دنیا کا بسٹ اتھلیٹ بننے کا عزم کرلیا اور اُن کیلئے آسمان ہی حد ہے۔ چستی و پھرتی کے معاملے میں کئی مثالیں موجود ہیں اور وہ مسابقت سے کبھی شرمانے والے نہیں۔ وہ ہر موقع کا بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔

TOPPOPULARRECENT