Wednesday , December 13 2017
Home / Top Stories / کوہلی کی ڈسمبرمیں شادی؟

کوہلی کی ڈسمبرمیں شادی؟

نئی دہلی۔26 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام )ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی اور بالی ووڈ حسینہ انوشکا شرما کی دوستی سب پر عیاں ہے اور کرکٹ کے ہمراہ فلم دنیا اس اعلان کی منتظر ہے کہ کب اس جوڑی کی شادی ہوگی لیکن اب لگتا ہے کہ انوشکا شرما کے ساتھ کوہلی کی ڈسمبر میں شادی کا امکان ہے۔بی سی سی آئی سے کوہلی نے سری لنکا کے خلاف ٹسٹ سیریز رخصت کے بجائے سال کے آخر میں آرام کیلئے ایک ماہ کی چھٹیوں کی درخواست کی جس پر مختلف چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں۔کہا جارہا ہے کہ شاید کوہلی نے شادی کے لئے ہی بورڈ سے ڈسمبر کی رخصت مانگی ہے۔

 

TOPPOPULARRECENT