کوہیر ٹورنمنٹ ہاسپٹل کیلئے ایمبولینس کا عطیہ

کوہیر۔ 20 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوہیر گورنمنٹ ہاسٹل کیلئے وٹھل راؤ دیشپانڈے نے اپنے والد کی برسی کے موقع پر انت فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک منی اومنی ایمبولینس کا عطیہ پیش کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ کوہیر ایک وسیع تر آبادی والا ٹاؤن ہے۔ گورنمنٹ ہاسپٹل میں ایمبولینس کی سخت ضرورت کو محسوس کیا گیا اور دن کے اوقات کو کوئی بھی ناگہ

کوہیر۔ 20 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوہیر گورنمنٹ ہاسٹل کیلئے وٹھل راؤ دیشپانڈے نے اپنے والد کی برسی کے موقع پر انت فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک منی اومنی ایمبولینس کا عطیہ پیش کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ کوہیر ایک وسیع تر آبادی والا ٹاؤن ہے۔ گورنمنٹ ہاسپٹل میں ایمبولینس کی سخت ضرورت کو محسوس کیا گیا اور دن کے اوقات کو کوئی بھی ناگہانی واقعات پیش آنے پر کوہیر کو عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایمبولینس کوہیر کے لئے نہایت ہی ضرورت اقدام تھا۔ اس موقع پر کوہیر ……… اور فرحین شیخ اور منڈل ڈیولپمنٹ آفیسر نے مخاطب کرتے ہوئے ان کی خدمات کی ستائش کی۔ اس موقع پر محمد کلیم الدین یوتھ لیڈر ٹی آر ایس، محمد عمر احمد، محمد عبدالستار ڈپٹی سرپنچ کوہیر، عبدالوحید سابق ایم پی ٹی سی، محمد طاہر علی، غیاث الدین، سید رئیس الدین، محمد عمر فاروقی، محمد واجد علی کے علاوہ دیگر موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT