کویم نگر میں جلسہ سیرت النبیؐ و تقسیم انعامات

کریم نگر۔18فبروری( ذریعہ فیاکس) جمعیت العلماء کریم نگر کے زیراہتمام 22فبروری روز اتوار ایس ایف ایس گارڈن ‘ رضوی چمن میں جلسہ سیرت النبیؐ و تقسیم انعامات بوقت صبح 10بجے تا ایک بجے دن مقرر ہے ۔ جلسہ کی صدارت حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیت العلماء تلنگانہ و آندھراپردیش کریں گے ۔ مفتی محمد یونس القاسمی صدر جمعیت العلماء کریم نگر نگران جلس

کریم نگر۔18فبروری( ذریعہ فیاکس) جمعیت العلماء کریم نگر کے زیراہتمام 22فبروری روز اتوار ایس ایف ایس گارڈن ‘ رضوی چمن میں جلسہ سیرت النبیؐ و تقسیم انعامات بوقت صبح 10بجے تا ایک بجے دن مقرر ہے ۔ جلسہ کی صدارت حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیت العلماء تلنگانہ و آندھراپردیش کریں گے ۔ مفتی محمد یونس القاسمی صدر جمعیت العلماء کریم نگر نگران جلسہ ہوں گے ۔ مہمان مقرر مولانا عتیق احمد قاسمی ظہیرآباد کا خصوصی خطاب ہوگا ۔ مقامی مقررین میں نائب صدر جمعیت کریم نگر مفتی محمد غیاث محی الدین اور مولانا عمر فاروق قاسمی کا بیان ہوگا ۔ جمعیت العلماء کریم نگر کی جانب سے عصری اسکولس کے طلباء و طالبات کے درمیان منعقدہ سیرت النبیؐ کوئیز میں کامیاب ہونے والے طلبہ میں انعامات کی تقسیم عمل میں آئے گی ۔

TOPPOPULARRECENT