Thursday , October 18 2018
Home / Top Stories / کٹر قادیانی گھرانے سے تعلق رکھنے والے شخص کے دائرے اسلام میں آنے کے بعد کا خلاصہ۔ ویڈیو

کٹر قادیانی گھرانے سے تعلق رکھنے والے شخص کے دائرے اسلام میں آنے کے بعد کا خلاصہ۔ ویڈیو

پاکستان اور سعودی عرب میں خارج از اسلام قادیانی طبقے کے تبلیغ کے ضمن میں اہم عہدوں پر فائزرہنے کے بعد مشرف بہ اسلام ہونے والے طا ہر منصور کا ایک سال پرانا ویڈیو ان دنوں سوشیل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائیرل ہورہا ہے۔

اس ویڈیو میں پاکستان کے رہنے والے طاہر منصور بتارہے ہیں کہ کس طرح قادیانی اپنے عقائد کی تبلیغ کرتے ہیں اس کے علاوہ پاکستان او رسعودی عرب میں قادیانیوں کا خفیہ نٹ ورک کس طرح کام کرتا ہے۔

طاہر منصور بتاتے ہیں کہ قادیانیوں کو بچپن سے ہی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف دلوں میں زہر بھرا جاتا ہے ۔ مگر جب ان کے مفاد کی کچھ چیز سامنے آجاتی ہے یاپھر اپنی جان بچانے کی بات ہوتی ہے تو وہ مرزا غلام قادیانی پر لعنت بھیجنے سے بھی گریز نہیں کرتے۔

پیش ہے یہ ویڈیو جس میں قادیانیوں کی پول کھولنے سے لے کر طاہر منصور کے مشرف بہ اسلام ہونے تک کی جانکاری پیش کی گئی ہے

TOPPOPULARRECENT