Friday , September 21 2018
Home / ہندوستان / کٹھوا قتل کیس کی آج سے سماعت

کٹھوا قتل کیس کی آج سے سماعت

جموں ۔ /15 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کٹھوا کے بربریت انگیز عصمت ریزی اور قتل کیس کی کل سے سماعت شروع ہوگی ۔ ملزم اور ایک کمسن کے خلاف علحدہ چارج شیٹ داخل کی گئی ہے ۔ چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ کٹھوا ایک چارج شیٹ کا جائزہ لیں گے جس میں 7 افراد کے نام شامل ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT