Monday , November 20 2017
Home / ہندوستان / کپل مشرا کی شکایات کا جائزہ : سی بی آئی

کپل مشرا کی شکایات کا جائزہ : سی بی آئی

نئی دہلی۔ 9 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی) نے آج کہا ہے کہ حکومت دہلی کے خلاف کپل مشرا کی شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔ تحقیقاتی ایجنسی کے ترجمان آر کے گور نے آج ایک بیان میں بتایا کہ دہلی کے سابق وزیر آب و سیاحت کپل مشرا کی تین شکایات ایجنسی کو موصول ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایجنسی ان شکایات کا جائزہ لے گی۔

TOPPOPULARRECENT