Wednesday , October 17 2018
Home / شہر کی خبریں / کچھ اسکولس کو تعطیل

کچھ اسکولس کو تعطیل

حیدرآباد 27 نومبر ( سیاست نیوز ) شہر میں گلوبل انٹرپرینر شپ کانفرنس اور وزیر اعظم کے ہاتھوں میٹرو ریل کے افتتاح کے پیش نظر ٹریفک تحدیدات کو دیکھتے ہوئے کئی اسکولس نے کل 28 نومبر منگل کو تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔ کہا گیا ہے کہ جوبلی ہلز ‘ مادھاپور ‘ گچی باؤلی ‘ سکندرآباد ‘ ناچارم وغیرہ کے کچھ معروف اسکولس نے کل تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق کچھ اسکولس نے ٹریفک تحدیدات اور ٹریفک جام کے اندیشوں کو دیکھتے ہوئے اسکولس آدھا دن چلانے کا فیصلہ بھی کیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT