Tuesday , December 12 2017
Home / جرائم و حادثات / کھانے میں بد احتیاطی انڈہ حلق میں پھنسنے سے موت

کھانے میں بد احتیاطی انڈہ حلق میں پھنسنے سے موت

حیدرآباد۔/19ڈسمبر، ( سیاست  نیوز) پرانے شہر کے علاقہ چھتری ناکہ میں کھانے کے دوران بد احتیاطی ایک شخص کی موت کا سبب بن گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 28سالہ پرشوتم جو چھتری ناکہ کے علاقہ جے پرکاش نگر میں رہتا تھا کل شام یہ شخص اپنے مکان میں کھانا کھارہا تھا اسی دوران اس نے ابلا ہوا ثابت انڈا نگل لیا جو حلق میں پھنسنے کے سبب اس کی صحت اچانک بگڑ گئی جس کو فوری ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران پرشوتم فوت ہوگیا۔ پولیس چھتری ناکہ نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT