Monday , October 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کھلے عام شراب نوشی کرنے والے 5 افراد گرفتار

کھلے عام شراب نوشی کرنے والے 5 افراد گرفتار

آرمور /22 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سب انسپکٹر محمد یعقوب نے بتایا کہ غیر قانونی طور پر کھلے عام شراب نوشی کرنے والے 5 افراد کو 28 اکٹوبر 2017 اور 3 نومبر کو جملہ 5 افراد کو حراست میں لیکر کیس رجسٹر کرتے ہوئے ریمانڈ کو بھیجا گیا جس پر منصف مجسٹریٹ آرمور بھاسکر نے انہیں 7 دن کی قید کی سزا سنائی ۔

آرمور میں ایم آر بی ایس قائدین گرفتار
آرمور /22 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آرمور پولیس کی جانب سے ایم آر پی ایس قائدین کی گرفتاری واضح رہے کہ 17 ڈسمبر کو ایم آر پی ایس کے بانی صدر مندا کرشنا مادیگا کو گرفتار کرتے ہوئے چنچل گوڑہ جیل میں رکھا گیا جس کیلئے احتجاج کئے ۔ ایم آر پی ایس تنظیم کے قائدین آرمور مستقر پر جمع ہوئے جس کیلئے سب انسپکٹر محمد یعقوب نے بتایا کہ وہیں احیاطی طور پر حراست میں لیا گیا جس میں ایم آر پی ایس ضلعی صدر طلباء تنظیم بالو اس کے علاوہ ضلع نائب صدر بھومنا ایم آر پی ایس آرمور صدر دیویا شامل ہیں انہیں آرمور پولیس اسٹیشن لایا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT