Saturday , October 20 2018
Home / جرائم و حادثات / کھمم میں سڑک حادثہ : 10 زخمی

کھمم میں سڑک حادثہ : 10 زخمی

حیدرآباد،10اپریل(یواین آئی) ضلع کھمم میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 10 افراد زخمی ہوگئے ۔یہ حادثہ ضلع کھمم کے کوسومنچی منڈل میں اُس وقت پیش آیا جب کوسومنچی منڈل کے جوجالاراپیٹ گاوں کے رہنے والے 22مزدوروں کو لے جانے والے آٹو نے ٹریکٹر سے بچنے کی کوشش میں ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ آٹو کھائی میں گر گیا۔اس حادثہ میں آٹومیں سوار 10مزدور زخمی ہوگئے ۔مقامی افراد نے تمام مزدوروں کو بچایا اور دواخانہ منتقل کیا گیا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT